پی ایس ایل فور، ترانہ قبل از وقت ریلیز کرنے کے خلاف انکوائری کا حکمJanuary 22, 2019ویب ڈیسک0 احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ فور (پی ایس ایل) کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کے خلاف انکوائری کرانے کا حکم دے دیا ہے۔