پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر مستقل پابندی کی قرارداد جمعSeptember 15, 2025ویب ڈیسک0 یہ پلیٹ فارم محض سستی شہرت اور پیسے کے لالچ میں نئی نسل کو بے مقصد اور خطرناک رجحانات کی جانب مائل کر رہا ہے، قرارداد