جنوبی وزیرستان ، نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے والے ٹک ٹاکرز گرفتارMay 6, 2024ویب ڈیسک0 ویڈیو وائرل ہونے پر آر پی او نے نوٹس لیا ، اہل علاقہ کا ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ