عوام تو پہلے ہی لائنوں میں کھڑی ہے، حریم شاہ کا عمران خان پر طنزJanuary 25, 2020ویب ڈیسک0 چند روز قبل ہی ٹک ٹاک اسٹار نے ن لیگ سے اپنی سیاسی وابستگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد سے ان کے ٹویٹس میں اپوزیشن رہنماؤں جیسا اظہار رائے دیکھنے میں آ رہا ہے