بچوں کا انتقال سول ہسپتا ل مٹھی میں ہوا، رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 122 ہو گئی
بچوں کا انتقال سول ہسپتا ل مٹھی میں ہوا، رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 122 ہو گئی
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہے اور جو ادویات دستیاب ہیں وہ اس نوعیت کی نہیں کہ جلد اثر دکھائیں۔
ضلع تھرپارکر کے تین لاکھ اور مستقل معذوری کا شکار تمام افراد کو شامل کیا گیا ہے