کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، را کے 2 دہشتگرد گرفتارMay 7, 2024ویب ڈیسک0 ملزمان بیرون ملک سے ملنے والے ٹارگٹ کی ریکی کرکے تفصیلات اور تصاویر بھیجتے تھے ، ایس ایس پی کورنگی