7 شہروں میں نیشنل انکیوبیشن سینٹرز میں اے آئی ہب قائم ہوں گے
ہنر مند پروگرام کے ذریعے جرمن اور چینی زبانیں بھی سکھائی جائیں گی
کمپنی نے یہ فیصلہ صارفین کی جانب سے نئے فیچر پر تنقید کرنے کی وجہ سے کیا ہے۔
زوم یہ سیکورٹی اپ ڈیٹ 18 اپریل کو ریلیز کرے گا جبکہ کمپنی کی جانب سے صارفین کو ان کی مرضی کے سرورز کے ذریعے ان کا ڈیٹا راؤٹ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
ملک میں 567 ریسرچ کے ادارے کام کر رہے ہیں اور یونیورسٹیوں میں بھی ریسرچ کا کام جلد شروع ہو جائے گا، وفاقی وزیر
وزارت آئی ٹی نے ٹیلی کام سیکٹر کو معیار اور قمیت مناسب رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے
اس ایپ کو واٹس ایپ، فیس بک مسینجر اور وائبر جیسی پیغام رسانی کی دیگر ایپس کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے
ٹیلی کام کمپنیاں جن میں چائنہ موبائل، چائنہ ٹیلی کام، چائنہ یونی کام شامل ہیں نے اپنے بڑے شہروں کے صارفین کے لیے ڈیٹا پلان کا بھی اجرا کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارا کیس مضبوط تھا لیکن بہتر انداز میں پیش نہ کر سکے۔








