چائے کا عالمی دن، شاعری، تاریخ اور ہماری ثقافتDecember 15, 2018نازش حسن0 اگر گھر آئے مہمانوں کو چائے کا نہ پوچھا جائے تو خاتون خانہ کی گھر گرہستی اور سگھڑپن بھی خطرے میں پڑ جاتا ہے