فائلر، نان فائلر، خریدار اور فروخت کنندہ پر ٹیکس ریٹ میں اضافے کی تجاویز زیر غور
مئی میں مقررہ ہدف745ارب روپے کےمقابلے میں760ارب روپےجمع ہوئے، ترجمان
وزیراعظم کی چیئرمین کو متبادل تجاویز تیار کر کے دوبارہ بریفنگ دینے کی ہدایت
بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان پر وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے پر بھی غور
نئے پلاٹس ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے سے سالانہ ایک سے ڈیڑھ ارب ریونیو میں اضافہ ہوگا،ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان مالی سال 26-2025 کے دوران چینی پانڈا بانڈ لانچ کرنا چاہتا ہے۔
ایف بی آر نےمارچ 2024 کےعرصے کیلئےگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی
محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔
سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی، پاکستان ٹوبیکو کمپنی بھی شامل
تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادا کرنے والا چوتھا بڑا طبقہ بن گیا
تمام صارفین سے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، دستاویزات
اس ماہ کے دوران 1021 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے
مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کیا گیا
ونڈ فال آمدن پر اضافی ٹیکس کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا گیا













