تربیلا بجلی گھر کے17 یونٹس میں سے 12 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
تربیلا بجلی گھر کے17 یونٹس میں سے 12 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہے، پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 66 ہزار ایکڑ فٹ ہے
ارسا نے وافر پانی کی دستیابی کے باوجود ڈیم ایک فٹ خالی رکھنے پر واپڈا سے وضاحت طلب کر لی۔