دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کیلئے کھول دیا گیاFebruary 4, 2021ویب ڈیسک0 بالی ووڈ پارکس دبئی کے تھیم پارک میں بالی ووڈ اسکائی فلائر ٹیسٹنگ کے مراحل کی کامیابی کے بعد باقاعدہ طور پر عوام کے لیے کھول دیا گیا