چار سال بعد ٹیم میں آیا، ورلڈکپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامرMay 8, 2024ویب ڈیسک0 پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا، انکے اعتماد پر پورا اترنا چاہتا ہوں