150 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 136رنز بناسکی
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
پاکستانی فاسٹ باؤلر نے 71 میچز میں 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں۔
محمد عامر نے اچھی باؤلنگ کی ہے تجربہ نظر آتا ہے۔
پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا۔
قومی ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ میں زیادہ تبدیلی کا امکان نہیں۔
ہم پہلے 6 اوورز میں توقعات کے مطابق بیٹنگ نہیں کرسکے۔
پاکستان کو میگا ایونٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے بھارت کو ہر صورت ہرانا ہو گا
کینیڈا نے پہلے کھیلتے ہوئے 194 رنز بنائے ، امریکا نے 18 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا
میزبان ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز مونانک پٹیل جبکہ کینیڈا کی قیادت سعد بن ظفر کر رہے ہیں۔
پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان ٹیم امریکہ کے خلاف ڈلاس میں کھیلے گی۔
عام اسٹینڈ کا ٹکٹ تقریباً پونے 8 لاکھ روپے میں فروخت ہو رہا ہے
قومی ٹیم میں 15 کھلاڑیوں کے علاوہ 3 ریزرو کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔
مچل مارش میگا ایونٹ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔














