حکومت تنکوں پر کھڑی ہے، مجاہد بریلویDecember 17, 2018ویب ڈیسک0 حکومت سیاسی حقائق پر چلتی ہے بیانات پر نہیں۔ اس وقت تحریک انصاف کی حکومت تنکوں پر کھڑی ہے کیونکہ عمران خان نے وہی غلطی کی ہے جو محترمہ نے کی تھی۔