پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کا اجلاس کیوں نہیں بلایا گیا؟ جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کوخطSeptember 5, 2025ویب ڈیسک0 عدالتی پالیسی سازی، مشاورت کے فقدان اور اہم فیصلوں کے طریقہ کار پر تحفظات، 8 ستمبر کی جوڈیشل کانفرنس میں جواب دینے کا مطالبہ