امیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
اگر لوگ چاہتے ہیں ہم بندوقیں ہاتھ میں پکڑ کر نکلیں تو یہ ممکن نہیں۔
جنوبی پنجاب کو کالعدم تنظیموں اور عسکریت پسندوں سے پاک کرنا ہو گا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے اچھے برے ہونگے، کوئی پریشر تھا یا نہیں، کیا معلوم، چیف جسٹس کے مخصوص نشستوں کے کیس میں ریمارکس
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک طارق اعوان پر حملے کا الزام ،تفتیش جاری ہے،پولیس
عدالت نے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بلال اعجاز چودھری کو بطور ایم این اے بحال کر دیا
خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے تحریری درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے





