سندھ: 89 افراد میں کورونا کی تصدیق، مجموعی تعداد 357 ہو گئیMarch 21, 2020ویب ڈیسک0 اب تک 2700 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں، 255 کیسزسکھر،101 کیسز کراچی اورایک کیس حیدرآباد میں مثبت آیا ہے۔