کوئٹہ، پشین، زیارت، مستونگ، قلات، منگوچراور دیگر علاقوں میں گیس بند رہے گی
کوئٹہ، پشین، زیارت، مستونگ، قلات، منگوچراور دیگر علاقوں میں گیس بند رہے گی
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 36 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل معطل رہے گی
حکومت عوام کو اس مصیبت سے نجات دلانے کے لئے حرکت میں آئے، شہریوں کا مطالبہ