تازہ کمی کے بعد مارکیٹ میں پچاس کلو چینی کی نئی قیمت 9000 روپے ہو گئی ہے
ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت 143 روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی
کراچی کے بعد ملتان میں بھی چینی کی قیمت بڑھ گئی
دالوں کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیلئے جائزہ لیا جا رہا ہے
لاہور میں چینی اب بھی 160 اور 165 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے
کوئٹہ میں 20 روپے، پشاور میں 10 روپے فی کلو قیمت کم ہو گئی
پرچون سطح پر چینی کی180سے185روپے فی کلو تک فروخت جاری


