ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم ، رانا ثناءاللہ چیئرمین مقررJune 12, 2024ویب ڈیسک0 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ، امیر مقام اور آفتاب عالم کمیٹی کے رکن ہوں گے