میکسیکو انتخابی جلسہ، ہوا کے تیز جھونکوں نے اسٹیج گرادیا، 9 افراد ہلاک، 63 زخمیMay 23, 2024ویب ڈیسک0 واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی امیدوار جارج الواریز تقریر کر رہے تھے