کرغزستان سے طلبہ کی واپسی ، خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی پروازوں کیلئے 6 کروڑ جاری کر دیئےMay 20, 2024ویب ڈیسک0 مفت ائیر سروس پہلے آئیے ، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہو گی ، مزید فنڈز بھی جاری کئے جائینگے ، علی امین گنڈا پور ، مزمل اسلم