چینی اشیا اب پاکستان میں ہی تیار ہوں گی، علی زیدیOctober 8, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر نے کہا کہ بندرگاہ پر نئی کمپنیوں پر سیلز ٹیکس ختم کیا گیا ہے جس سے چیزیں سستی ہوں گی۔