ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل، جنوبی افریقہ کو تاریخی فتح کیلئے 69 رنز درکارJune 14, 2025ویب ڈیسک0 آسٹریلیا دوسری اننگز میں 207 رنز پر آؤٹ، ساؤتھ افریقہ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنا لئے