آج کل ن لیگ اور پی پی پی کے سر اور تال مل رہے ہیں، عامر ضیاءDecember 22, 2018ویب ڈیسک0 ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء نے کہا ہے کہ کچھ عرصے سے نون لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی میں لے، تال اور سر مل رہی ہے۔