انسٹا گرام اپنے صارفین کو غلط معلومات فراہم کرنے سے روکے گاDecember 17, 2019ویب ڈیسک0 ترجمان انسٹا گرام کے مطابق انسٹا گرام پر غلط معلومات کے خلاف جاری کوششوں میں آج کا اقدام انتہائی اہم ہے۔