پارلیمنٹ واپس آئیں اگر وہاں واپس نہ آئے تو کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا،رہنما پیپلزپارٹی
پیپلزپارٹی کے لوگوں کو لا کر یہ پیغام دیا گیا کہ پیپلزپارٹی میں سب اہل لوگ ہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
خضدار میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل بارش کی نذر ہو گئی جبکہ سو سے زائد بکریاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
امتحانی مراکز میں موبائل فون کا آزادانہ استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ طلبا حل شدہ گائیڈوں سے بآسانی پرچے حل کرنے میں مصروف
پہلے مرحلے میں 660 میگا واٹ بجلی کو قومی گرڈ میں شامل کیا جائے گا،مرتضی وہاب
مولابخش چانڈیو، فاروق نائیک اوررحمان ملک نے دوسرےصوبوں میں اپنی ترقیاتی اسکیمیں دیں۔
18ویں ترمیم کو ختم نہیں کرنے دیں گے، ہم ون یونٹ نہیں بننے دیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی
گڑھی خدابخش:سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم کوچ کریں ، اسلام آباد…
ڈرتھا کہیں ایم کیوایم کے وزیراختلاف پر بندوق نہ نکال لیں، عمران خان
پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں چھٹی دی گئی ہے
حکومت اٹھارہویں ترمیم اور بی آئی ایس پی ختم کرنا چاہتی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
نام تبدیل کرنے کے حق میں نہیں ہوں، لوگ نام نہیں کام دیکھتے ہیں، وزیرخارجہ
اساتذہ کا ٹائم اسکیل کا مطالبہ منظور، دیگرمطالبات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی
بچی کے والد نے غلام حیدر تھیم نامی شخص سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ بھی دراج کرایا ہے۔
دوسرے مرحلے میں شہر میں قائم دو ہزار کے قریب غیرقانونی دکانیں گرائی جائیں گی۔














