اب تک 2700 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں، 255 کیسزسکھر،101 کیسز کراچی اورایک کیس حیدرآباد میں مثبت آیا ہے۔
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پاک آرمی کی جانب سے قرنطینہ سنٹر قائم کیا گیا۔
ہم نے جو فنڈ بنایا ہے اس میں 3 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں، یہ چیف سیکریٹری کے زیر نگرانی فنڈ ہے۔
رنی کوٹ قلعہ کے ایک طرف انسانی ہاتھوں سے بنائی گئی 32 کلومیٹر طویل دیوار ہے
تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے اضافے اور امتحانی شیڈول میں تبدیلی سے متعلق تمام فیصلے وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے۔
پرویزمشرف ملکی ادارے بیچ نہیں سکا تو کوئی کٹھ پتلی بھی کامیاب نہیں ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن معطل
جج نے کہا پسند کی شادی کیلئے لڑکے کے پاس جانا ہے تو جو کہوں وہ کرنا پڑے گا، لڑکی
حکومتی مشینری نے عدالت کے پاس مسئلے کا ایک ہی حل ہے، چیف جسٹس
نئے کیسزسے رواں سال صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔
سندھ حکومت نے ملزمالکان کوسستی گندم فراہم کی تھی لیکن آٹےکی قیمت کا تعین تاحال نہیں کیا گیا جس کے سبب شہری اب بھی چکیوں اوردکانوں سےمہنگا آٹا خرید رہےہیں، رپورٹ
ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن(ڈی ایم سی) ساوتھ کی جانب سے سٹی کورٹ میں آوارہ کتوں کے تدارک کیلئے مہم شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
سندھ میں آئن لائن ٹرانسپورٹ سروس پر دیگر صوبوں کی نسبت کم ٹیکس لگایا جائے گا، ذرائع
’موجودہ مالی سال 2019۔20 کے دوران کپاس کی ڈیڑھ کروڑ کی نسبت صرف ایک کروڑ گانٹھوں کی پیداوار متوقع ہے۔‘
‘کراچی میں کتوں کو مارنے کے لیے مہم تاحال شروع نہیں کی جا سکی’














