ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،قومی کرکٹر سدرہ امین قصوروار قرارOctober 6, 2025ویب ڈیسک0 بھارت کیخلاف میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد غصے میں آ کر اپنا بیٹ زور سے پچ پر مارا،سرزنش کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا،آئی سی سی