اسلام آباد انتظامیہ نے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کی طرف جانے والے راستے بند کر دیئے
اسلام آباد انتظامیہ نے احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون کی طرف جانے والے راستے بند کر دیئے
16 جولائی اور 17 جولائی کو تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے
سیاسی جماعتوں نے ہڑتال کی حمایت کر دی ، وکلاء کا بھی عدالتوں کا بائیکاٹ
ٹرانسپورٹرز نے بھی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پہیہ جام رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔