آپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پارٹی کو نقصان پہنچا ، شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاریMay 11, 2024ویب ڈیسک0 تین دن میں وضاحت دیں ، جواب اطمینان بخش نہ ہونے پر کارروائی کی جائیگی