سکھر میں دکاندار کا بچے پر بدترین تشدد، دکاندار گرفتارOctober 27, 2019ویب ڈیسک0 تشدد کی وجہ سے بچے کی ٹانگیں اور پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔