صلح ہوگئی ، سابق وفاقی وزیر اطلاعات:کوئی راضی نامہ نہیں ہوا، حرکت سے بڑھ کر جواب دیا، رہنما پی ٹی آئی
شعیب شاہین کے بارے میں کہا گیا بٹیر نہیں پکڑ سکتے، پھر پستول کا الزام ڈال دیا گیا، ڈیوٹی جج طاہرعباس سپرا
میرے علم میں نہیں کہ کوئی گرفتاری ہو رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
آصف علی زرداری کی بطور صدر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات غیرمعمولی نہیں۔
شعیب شاہین کے خطاب کے دوران پولیس کی بھاری نفری دھرنے میں پہنچ گئی۔
علی محمد خان، شیخ وقاص اکرم ،نعیم حیدر پنجوتھا اور تیمور جھگڑا سہولت فراہم کریں گے
یہ جو بھی چاہے کر لیں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے باہر آنا ہی آنا ہے
بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی کے ذریعے سیاسی جماعتوں کو پیغام دیا ہے
چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ بہاولنگر والے واقعہ پر سو موٹو ایکشن لیں۔






