ثناء جاوید سے علیحدگی کی خبریں غلط ہیں ،شعیب ملکOctober 5, 2025ویب ڈیسک0 کراچی میں رہتا ہوں،پروفیشنل ذمے داریوں کی وجہ سے مصروفیت رہتی ہے ، بھارتی میڈیا کوئی نہ کوئی اسکینڈل اچھالتا رہتا ہے