تحریک انصاف والے اکیلے میں اتفاق، عوام کے سامنے اختلافات کرتے ہیں،رہنما پیپلز پارٹی
پی پی رہنما نے کہا کہ مراد علی شاہ نے بیان نہیں دیا کہ’پاکستان ٹوٹتا ہوا نظر آرہا ہے‘
شہلا رضا نے کہا کہ اپوزیشن نے اس وقت اتحاد نہیں کیا جب وہ اپنا وزیراعظم لے کر آ سکتی تھی، تب ہم نے کہا کہ تحریک انصاف اپنا وزیراعظم خود بنائیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر خان نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کو توڑنے کے لیے نیب کو…



