دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا اور معاشی تعاون کو بڑھانا ہے، شہبازشریف عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے
معروف کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات،شرکاء کی اڑان پاکستان پروگرام کی تعریف
دہشتگردی کیخلاف تمام تر وسائل دینے کو تیار ہیں،کل کا واقعہ بلوچ روایات کے نام پر دھبہ ہے،کوئٹہ میں جوانوں،اجلاس سے خطاب
معیشت کی بہتری،سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےتمام ادارے ملکر کام کر رہے ،قوی امید ہے افراط زر میں مزید کمی ہو گی،شہبازشریف
شہباز شریف 2روزہ دورہ پر آذربائیجان پہنچ گئے،تعاون کے متعدد شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے تہہ دل سےمشکور ہیں،سعودی عرب ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا،وزیراعظم
یو اے ای اور سعودی عرب سے بات چیت جاری ہے،نوجوان اثاثہ ہیں،اسکلز فراہم کرنا ہوں گی،دبئی میں سرمایہ کاروں سے خطاب
سعودی فنڈ برائے ترقی تیل کی درآمد پر ایک سال کیلئے1.2ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت دےگا
عوامی فلاح و بہبود کیلئے وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں ، وزیراعظم ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات
مشترکہ کوششوں کی بدولت ہی پولیو کا خاتمہ ممکن ہے،تعاون پر تمام شراکت داروں کے مشکور ہیں،شہبازشریف
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کی ملاقات،پی ٹی آئی کمیٹی سے مذاکرات کی تفصیل سے آگاہ کیا
رائیونڈ میں نوازشریف سے ملاقات،پارٹی قائد کامہنگائی میں کمی اور عوام کو ریلیف کیلئےحکومتی اقدامات پر اطمینان کااظہار
ملکی بہتری کیلئے آرمی چیف کی طرف سے تعاون اورمعاونت مثالی ہے،شہبازشریف کا تقریب سےخطاب
عوام کی حمایت سے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے محنت جاری رکھیں گے،وزیر اعظم ، مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد
نئے صدارتی آرڈیننس میں مدارس کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا،ذرائع













