اپوزیشن حکومت کیساتھ ملکر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے ، شہبازشریف،قانونی ٹیم کو مبارکباد دی
امریکی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات کو تجارتی تعاون سے مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
مسعود پزشکیان نے کشیدگی کے دوران پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر کیا ،محمد بن سلمان نے خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کو سراہا
شہبازشریف کی جانب سے عشائیہ،بلاول بھٹو نےسفارتی وفد کی امریکا اور یورپ میں ملاقاتوں کے حوالے سے بریفنگ دی
امریکا پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا، مارکوروبیو ،خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا
حکومت نے معاشی استحکام کاسفر طے کرلیا اب معاشی ترقی کاسفر طے کرنا ہے،بجٹ کے لیے آئی ایم ایف سے بات چیت کامیاب ہوگئی ہے،سینئر صحافیوں سے گفتگو
تاجک صدر سے ملاقات،مختلف شعبو ں میں تعاون کےفروغ پر تبادلہ خیال،علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت
سیاسی،اقتصادی،دفاعی اور ثقافتی تعاون پر اطمینان کا اظہار ، سرمایہ کاری کے ذریعے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ
ترک صدر طیب ایردوان سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات،اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ
سیکیورٹی ادارے خضدار حملے کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،دورہ کوئٹہ ، زخمیوں کی عیادت کی
امتحان کے دوران ہماری بندرگاہیں مکمل فعال رہیں،بھارت کے مغربی ساحل پر تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی تھیں،پاکستان نیوی ڈاک یارڈ میں پاک بحریہ کےافسروں اور جوانوں سے خطاب
آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں سیز فائر کرنے کی درخواست آرہی ہے،آپ کا کیاخیال ہے،میں نے کہا اس سے بڑھ کر اور کیا عزت ہوسکتی ہے کہ دشمن سیز فائر پر مجبور ہے،تقریب سے خطاب
پاکستانی قوم متحد اور اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے ، پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا
میر پورمیں ایئر پورٹ بنایا جائیگا،یونیورسٹیز میں 5 ،میڈیکل کالجز میں کوٹہ 15 فیصد ہوگا، شہبازشریف
بیلا روس کا دورہ بہت مفید رہا،زراعت کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے،و زیراعظم














