فرشتہ واقعہ میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو جیل بھیجا جائے، شیری رحمانMay 22, 2019ویب ڈیسک0 شیری رحمان نے کہا کہ جزا اور سزا پر عمل کو یقینی بنائیں گے تو آئندہ جرم نہیں ہو گا۔