جب سندھ میں پانی کی قلت ہے تو تونسہ پنجند لنک کینال کو کیوں کھولا گیا؟رہنما پیپلزپارٹی
جب سندھ میں پانی کی قلت ہے تو تونسہ پنجند لنک کینال کو کیوں کھولا گیا؟رہنما پیپلزپارٹی
اسکولوں میں ڈرگز استعمال کرنے کے حوالے سے وزیر داخلہ شہریار آفریدی کے بیان پر اپوزیشن رہنماؤں نے تنقید کی اور حکومت کو غلط اعداد و شمار جاری کرنے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا