زبان پھسلنے پر مذاق اڑانے والوں کو شرمیلا کا کرارا جوابApril 3, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس کی آفت سے لوگوں نے کچھ نہیں سیکھا، یہ دوسروں کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔