مظاہرے، جلسے، جلوس یا جو بھی جماعت احتجاج کرنا چاہتی ہے وہ حکومت کو مطلع کر ے، عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے
گاڑیاں جلانے کی کال دینے والے کراچی کیساتھ مخلص نہیں،سینئرصوبائی وزیر
وزیراعظم سے اپیل ہے اعلان کریں کہ کینالز منصوبے کو ختم کر رہے ہیں، سینئر وزیر سندھ
اسحاق ڈار کو سندھ حکومت کے تحفظات سے بھی آگاہ کیا گیا تھا
اس روزگارکے لیے کچھ پیسے بینک اور کچھ پیسے سندھ حکومت دے گی،شرجیل میمن
پیپلز پارٹی چاہتی ہے دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی ساتھ لے کر چلا جائے اور اتفاق رائے سے سب آگے بڑھیں
لیڈر کا وژن دو ماہ کی بجلی سستی کرنا نہیں ہوتا، عوام کو مستقل ریلیف دیا جائے
مجھ سے کوئی الیکشن نہیں جیت سکتا، اس کا مقصد یہ نہیں کہ میں جلاؤ گھیراؤ کا کہوں
ایم کیو ایم کی قیادت کو اچانک سیاست چمکانے کا شوق سوار ہوا ہے
کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری بھی دیدی گئی
با نی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے قرضے معاف کیے گئے،سینئر صوبائی وزیر
گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، لوگ زیادہ دھوپ میں غیر ضروری باہر نہ نکلیں
یہ کونسا جیل کا قیدی ہے جسے سزا ہوگئی پھر بھی پارٹی چلا رہا ہے، ٹکٹ بھی دے رہا ہے
ایکسائز حکام صرف ملزم کو گرفتار نہیں بلکہ تفتیش بھی کریں گے، شرجیل میمن
موٹرسائیکل اور گاڑیوں والے اپنی غیررجسٹرڈگاڑیاں جلدرجسٹرڈ کروالیں، وزیر اطلاعات سندھ









