لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ، ابتدائی تحقیقات مکملJanuary 31, 2025ویب ڈیسک0 شالیمار ایکسپریس حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان ریلویز