شہبازشریف اور مریم نوازکےخلاف سنجیدہ کیسز آنے والے ہیں، شیخ رشید
احسن اقبال کی بلاجواز گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، شہباز شریف
‘مشرف کیس کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے کچھ لب کشائی کر دیں‘
نیب کی جانب سے تمام مطلوبہ ریکارڈ جمع کرایا گیا تھا جس کے بعد احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا
درخواست کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے سافٹ وئیر میں بھی بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔
سابق وزیراعلی پنجاب، ان کی اہلیہ اور بیٹوں کے تمام اثاثے منجمند کیے جائیں۔ شہباز شریف، ان کی بیگمات اور بیٹوں کی مختلف مقامات پر موجود 23 جائیدادیں ہیں، درخواست
شہزاد اکبر کے مطابق سلمان شہباز کے اثاثوں میں دس سال کے دوران 8 ہزار گنا اضافہ ہوا
شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے ملتان میٹرو، صاف پانی اور لیپ ٹاپ کیس میں کرپشن کے الزامات لگائے تاہم ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہ ہو سکی۔
نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا ئے گئے ہیں
پچھلے چند دنوں میں وزیراعظم نے بہت زیادہ گری ہوئی باتیں کی ہیں، شہبازشریف
ایون فیلڈ فلیٹ میں میاں نوازشریف کی صحت کا معائنہ کرنے کے لیے طبی آلات موجود ہیں
نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
ن لیگ اپنے بیمار قائد کی صحت پر سیاست کر رہی ہے جس سے ان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، فواد چوہدری
مئی2020 تک ملک میں مختلف قسم کی صورتحال پیدا ہو جائے گی اور بحیثیت قوم ہم پر بہت بڑا چیلنج آ رہا ہے، ماہر علم نجوم
‘نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔’












