حوالدار لالک جان شہید اور ان کے اہلخانہ پوری پاکستانی قوم کا فخر ہیں
پاکستان میں مقامی سطح پر تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش ہماری اولین ترجیح ہے،وزیرِ اعظم
ریل اور روڈز سے علاقائی روابط کو مزید فروغ دیا جا سکتا ہے، شہباز شریف کی تاجک صدر قاہر رسول زادہ سے ملاقات
ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے، ترقی وخوشحالی اور پاکستان کی بہتری کے لیے بیٹھ کر بات کریں، شہبازشریف
تھرکول پراجیکٹ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،شہباز شریف
سرمایہ کاروں کو کاروبار دوست ماحول فراہم کر رہے ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم ٹاسک فورس کے سربراہ، عالمی بینک کے کنٹری ہیڈ کو کنوینئر ہوں گے۔
وزیر اعظم کا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی اور خالد مقبول صدیقی سے بھی رابطہ ، عید کی مبارکباد دی
دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کویت کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا
خورشید شاہ سکھر اور علی امین گنڈا پور نے ڈیرہ میں اپنے گھر الامین ہائوس میں عید پڑھی
قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ، صدر زرداری ، شہباز شریف
شہباز شریف کی عید الاضحیٰ کی مبارکباد ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال
شہباز شریف جتنی کامیابیاں گنوا رہے ہیں، ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں
ملک بھر 17 جون کو نماز عیدالاضحی عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔
کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی، قلیل مدتی اور وسط مدتی سفارشات پیش کی گئیں












