وزیر اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پاکستان ترقی پذیر اور بڑا مسلم ملک ، چین کا ہر موسم کا اسٹریٹجک تعاون کرنے والا آہنی دوست ہے ، لی چیانگ
وزارت خارجہ کے حکام اور چیئرمین سی ڈی اے نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی
سمندرپار پاکستانیوں کا ملک پر اعتماد ہے اور وہ ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم کوسبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کابینہ اجلاس سے خطاب
معیشت کے حوالے سے کسی کو غیر قانونی طور پر عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے۔
درخواست پر نیب سے 11 اکتوبر تک جواب طلب ، وزیر اعظم کی حاضری معافی کی درخواست منظور
شہباز شریف فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھیں گے۔
مشرق وسطیٰ، یورپ اور دیگر خطوں میں جنگوں سے عالمی نظام کو خطرہ ہے، شہباز شریف
وزیراعظم کی ترک صدر سے بھی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ہم نے معاشی چیلنجز کو قبول کیا اور انہیں حل کرنے کی کوشش کی۔
نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی دہشتگردی سے پاکستان کو معاشی طور پر 150 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ امریکہ 5 روز پر مشتمل ہو گا۔
سعودی عرب کا وژن 2030 دنیا بھر کیلئے مثالی نمونہ ہے، وزیر اعظم
مسئلہ کشمیر اور فلسطین سمیت دیرینہ مسائل کو حل کرنے کی اہمیت پر زور دیں گے














