نام نہاد پر امن احتجاج کی آڑ میں پولیس و رینجرز اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں
کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دے سکتے۔
چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف
ترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہوگا، شہباز شریف
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے یو این فریم ورک پر عمل کرنا ہو گا۔
وزیراعظم دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں کانفرنس آف پارٹیزکے 29 ویں کلائمیٹ ایکشن کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوئے
دعا گو ہیں کہ فلسطینیوں کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہو۔
وزیر اعظم نے عرب ممالک کے سربراہی اجلاس کے انعقاد پر سعودی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔
متعلقہ اداروں نے حکم امتناع ختم کرانے کے لیے کیا اقدامات اٹھائے، مراسلہ
حملہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش ہے ، چینی سفیر سے گفتگو
وزیر اعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا۔
ہمارے آئی ٹی ماہر نوجوانوں کی سعودی عرب، قطر سمیت دنیا بھر میں ضرورت ہے۔
وزیر اعظم نے برطانیہ کے بااثر کاروباری شخصیات کو ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
شہباز شریف کی اقتصادی تعاون میں قطر کے تعاون کی تعریف
سعودی عرب کی ترقی میں پاکستانیوں کا بھی کردار ہے، شہباز شریف











