بھارت کو اپنی فورسز کے نقصانات تسلیم کرنے چاہئیں اور پاکستان کے خلاف الزامات کی سیاست سے باز آنا چاہیے، شفقت علی خان
پاکستان یواین چارٹر کے اصولوں کے مطابق بات چیت اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اس آپریشن سے متعلق کوئی بھی بھارتی دعویٰ ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا، ترجمان دفتر خارجہ
شفقت علی خان کا افغان وزیر دفاع کے بھارت کے مبینہ خفیہ دورے پر تبصرے سے گریز
پاک مسلح افواج ملکی سلامتی اور دفا ع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، ترجمان دفتر خارجہ



