پی ایس ایل کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گےMarch 16, 2020ویب ڈیسک0 پشاور زلمی اور ملتان سلطانز پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں لاہور قلندرز کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہو گا