پاک فوج کی کامیاب کارروائیاں ، 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگرد ہلاکJune 12, 2024ویب ڈیسک0 یکم اپریل سے 10 جون تک خیبر پختونخوا ، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 آپریشنز کئے