انہیں یا ان کے خاندان کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہو گی، ایمل ولی خان
پاکستان چین کے ساتھ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بھی تعاون چاہتا ہے
بین الصوبائی سرحدی پولیس چوکیوں سمیت تمام اہم اور حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
سب چاہتے ہیں کہ ادارے مضبوط اور عوام خوشحال ہوں
سیکیورٹی معاملات پر بات چیت کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی جو افسوسناک ہے
ہم نے ہار نہیں ماننی بلکہ مقابلہ کرنا سیکھنا ہو گا
ناکامیوں اور کوتاہیوں کو چھپانے کیلئے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
آئی جی پنجاب کی سفارشات پر صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی۔
آئی بی کو سی پیک منصوبوں کیلئے 20کروڑ مزیدجاری کیے جائیں گے
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے
ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12 بجے تک رہے گا۔
پاکستان سے سیکیورٹی اور تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے۔
فیصلہ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ایک اہم سیکیورٹی اجلاس میں کیا گیا تھا
ملک بھر میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی عبادتگاہوں کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
ہیکرز نے متعدد ممالک کے اداروں کے عہدیداروں کے فون میں موجود معلومات تک رسائی حاصل کی ہے۔














